الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ختم تراویح پر دُعا

سوال

(۱) تراویح کی بیس رکعت ختم ہونے پر دعاء مانگنا کیسا ہے؟ (۲) بعد وتر ونفل تمام مقتدیوں اور امام کا مل کر دعا مانگنا کیسا ہے؟

جواب

(۱) مستحب ہے۔ ہر شخص اپنی نفل کے بعد دعا کرے اس میں ایک دوسرے کا پابند کیوں کیا جائے؟ جو نماز مل کر جماعت سے پڑھی ہے، اس کے بعد مل کر دعا کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو