امام کو تراویح میں لقمہ دینا
سوال
اگر کوئی شخص ختم تراویح میں لقمہ دیوے تو دینے والے کی خرابی ہے یا نہیں؟
جواب
کچھ بھی خرابی نہیں بشرطیکہ اپنے ہی امام کو نماز میں بوقت ضرورت لقمہ دے: وان فتح على امامه لم يكن كلاماً وينوى الفتح على امامه دون القراءة هو الصحيح لانه مرخص فيه وقرأته ممنوع عنها. هدايه ص ۱۲۱/ج ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔