ختم قرآن سوره والناس پر ہو یا سورہ بقرہ کی آیتوں پر
سوال
حفاظ ختم قرآن سورہ ناس پر کرتے ہیں اور زیادہ حفاظ هم المفلحون تک پڑھتے ہیں کونسا طریقہ صحیح ہے؟
جواب
دونوں صحیح ہیں، دوسرا افضل ہے۔ (کذا فی الدر المختار ص ۵۷۰ جار۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔