الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفل چار کی نیت سے دو واجب ہونگی

سوال

اگر ایک شخص نے چار رکعت نفل کی نماز باندھی تو وہ دو ہی رکعت پر سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو گیا، تو دو رکعت کی قضا لازم ہوگی۔

جواب

چار رکعت نفل کی نیت کرنے سے چاروں لازم نہیں ہوئیں، صرف دو لازم ہوئیں لہذا دو پر سلام پھیرنے سے دوسری دو کی قضاء لازم نہیں بغیر لازم سمجھے اگر پڑھے گا تو اجر ملے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو