بیٹھ کر نماز پڑھنے میں سجدہ کی کیفیت
سوال
ایک شخص ہے جو کہ بیٹھ کر مستحب نماز ادا کرتا ہے آیا وہ سجدہ کس طرح کرے رانوں کو پیروں سے جدا کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
جس طرح کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی حالت میں سجدہ کرتا ہے اسی طرح بیٹھ کر نماز پڑھنے کی حالت میں سجدہ کرے رانوں کو پنڈلیوں سے اوپر اٹھائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔