قبل الظہر کی چار سنت میں دو پر سلام پھیرنے کا حکم
سوال
ایک شخص نے سنت مؤکدہ ظہر کیلئے چار رکعت کی نیت باندھی کہ فرض شروع ہو گیا۔ وہ شخص دو رکعت پر سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو گیا اب اسے جماعت کے بعد باقی دو رکعت پڑھنا چاہئے یا دورکعتیں جو پڑھی ہوئی ہیں نفل بن گئیں، دوبارہ چار رکعت پڑھے؟
جواب
ایسی حالت میں چار رکعت پڑھے۔ پہلے جو نیت باندھی تھی وہ دو رکعت پر سلام پھیرنے کی وجہ سے نفل بن گئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔