الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت فجر کے وقت سنت پڑھنا

سوال

صبح کی سنتوں کے پڑھنے میں بہت اختلاف ہے بعض یوں کہتے ہیں (الف) جس جگہ جماعت ہو رہی ہے اس جگہ قطعانہ پڑھو۔ بلکہ آڑ میں جہاں امام نماز پڑھا رہا ہے تو دوسرے حلقہ میں وہ سنت پڑھے۔ (ب) بعض یوں کہتے ہیں کہ جہاں امام دکھائی نہ دیتا ہو اس جگہ سنت صبح پڑھنی چاہئیں۔ (ج) بعض یوں کہتے ہیں کہ امام کی آواز جہاں نہ آوے اس جگہ سنت صبح پڑھے۔ (د)

جواب

صبح کی سنتوں کیلئے اعلیٰ طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے مکان پر ہی پڑھ کر جائے اگر اس کا موقع نہیں ملا اور مسجد میں ایسے وقت پہونچا کہ جماعت شروع ہو چکی ہے اور اسکو امید ہے کہ سنتیں پڑھ کر بھی جماعت میں شریک ہو سکے گا تو مسجد سے علیحدہ وضو خانہ، سہ دری، حجرہ وغیرہ میں پڑھ لے، اندرون مسجد جماعت ہو رہی ہو تو باہر صحن میں ایک طرف کو پڑھ لے، صحن میں جماعت ہو رہی ہو اور اندر جانے کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو