الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کے بعد کتنی رکعت ہیں

سوال

جمعہ کے دن بعد جمعہ ۶ رکعت مسنون ہیں یا چار رکعت بعض محقق عالم صرف چار رکعت پڑھتے ہیں مفتی بہ قول سے مطلع فرمائیں؟

جواب

احادیث قولیہ و فعلیہ سے بکثرت جمعہ کے بعد چار رکعت کا ثبوت ہے امام اعظم کا مسلک بھی یہی نقل کیا گیا ہے لیکن بعض روایات میں دو کا ذکر ہے اسلئے امام ابو یوسف اور دیگر بعض اکابر دونوں روایتوں پر عمل کرنے کیلئے چھ رکعت کو فرماتے ہیں اور ظاہر ہے کہ اسی قول پر عمل کرنے میں زیادہ اجر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو