نفل قبل فجر
سوال
کیا فجر کا وقت شروع ہو جانے کے بعد فجر کی نماز ادا کرنے سے پہلے بھی کوئی نوافل نہیں پڑھی جاسکتیں؟
جواب
اس وقت کوئی نماز نفل نہ پڑھی جائے فجر کی سنتیں پڑھنا منع نہیں بلکہ انکی تاکید آئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔