ظہر کی پہلی سنتوں کی قضاء کا وقت
سوال
قبل ظہر کی سنت اگر چھوٹ جائے۔ بعد فرض چار سنتوں کو پڑھے یا دوسنت اور پھر چار سنت۔ ایک معتبر شخص سے سنا ہے کہ حکیم الامت حضرت تھانوی پہلے چار سنت پڑھتے تھے پھر دوسنت اور حضرت والا کے متعلق سنا ہے کہ اس کے خلاف عمل ہے؟
جواب
دونوں طرح درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔