الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنت فجر کاتا کد

سوال

ایک صاحب فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز سنت نماز پڑھنے کے بغیر فرض نماز کیلئے جماعت میں شریک نہیں ہو سکتے اور نہ وہ فرض نماز جائز ہے، آیا یہ کہاں تک درست ہے؟

جواب

فجر کی سنت کی زیادہ تاکید آئی ہے تاہم اگر کوئی ایسے وقت مسجد میں پہونچے کہ سنت پڑھنے کا وقت نہیں رہا اگر پڑھے گا تو جماعت میں شرکت نہیں کر سکے گا تو اسکو چاہئے کہ جماعت میں شریک ہو جائے پھر آفتاب ذرا بلند ہو جانے پر سنت پڑھ لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو