جمعہ کی سنت میں تھا کہ خطبہ شروع ہو گیا
سوال
خطبہ جمعہ کے شروع ہونے سے پہلے کسی نے سنت شروع کر دی تو اب وہ کیا کرے جب کہ خطبہ شروع ہو گیا۔
جواب
سنت شروع کرنے کے بعد اگر خطبہ جمعہ شروع ہو جائے تو اس کو چاہئے کہ ہلکی ہلکی رکعتیں پوری کر کے سلام پھیر دے، ایسے ہی نماز نہ توڑے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔