قنوت نازلہ میں ہاتھ باندھے یا چھوڑ دے؟
سوال
قنوت نازلہ کے وقت ہاتھ باندھ لینا چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟ مسئلہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
اس میں دونوں قول ہیں۔ ایک قول یہ ہے کہ قیام کی طرح ہاتھ باندھ لے۔ دوسرا یہ ہے کہ قومہ کی طرح ہاتھ چھوڑے رکھے۔ لہذا کسی پر اعتراض نہ کیا جائے والحاصل انه يضع عند الشيخين في القنوت سواء كان قبل الركوع او بعده.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔