الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شافعیہ کا وتر الگ پڑھنا

سوال

ہمارے یہاں رمضان کی تروایح میں کچھ شافعی بھی رہتے ہیں۔ تروایح کے ختم پر شافعی لوگ الگ ہو کر اپنی وتر کی نماز الگ پڑھتے ہیں۔ یہ فعل شریعت کی رو سے درست ہے یا نہیں؟

جواب

آپ ان کو کچھ نہ کہیں وہ اپنے امام کے مذہب کے مطابق عمل کریں گے۔ اس لئے کہ ان کے نزدیک وتر کی نماز صرف ایک رکعت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو