الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قنوت نازلہ کے اخیر میں مقتدی نے کہا” بے شک” تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

نماز میں امام نے قنوت نازلہ پڑھی مقتدی ہر دعا پر آمین کہتا رہا لیکن تبارکت وتعاليت ياذي الجلال والاکرام پر مقتدی نے بے شک کہا ایسی صورت میں مقتدی کی نماز ہوئی یا نہیں؟

جواب

خداوند تعالیٰ کی صفات کی تصدیق سے نماز فاسد نہیں ہوتی تاہم مقتدی کو خاموش رہنا چاہئے۔ اس نماز کا اعادہ کر لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو