الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قنوت وتر میں تشہد کا پڑھنا

سوال

اگر وتر میں دعائے قنوت کے بجائے سہواً تشہد پڑھی گئی، یا قرآن پاک میں سے چند آیات پڑھیں تو نماز وتر درست ہو جائیگی یا نہیں؟ اور سجدہ سہو کی ضرورت ہوگی یا نہیں؟

جواب

اس صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں۔ قنوت کے لئے کوئی مخصوص دعا لازم نہیں کہ اس کے ترک کرنے سے سجدہ سہو لازم آتا یا نماز فاسد ہو جاتی۔ تشہد میں بھی ایک قسم کی دعا ہے جو کہ قنوت کے لئے کافی ہو سکتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو