دعائے قنوت کی جگہ سورہ اخلاص
سوال
نماز وتر میں جو لوگ بجائے دعائے قنوت کے سورۂ اخلاص پڑھتے ہیں ان کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
جواب
دعائے قنوت میں کوئی بھی دعا پڑھی جائے نماز ہو جائے گی مشہور ومعروف دعا پر موقوف نہیں، بس دعا ہونی چاہئے سورہ اخلاص دعا نہیں ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔