عشاء کی نماز تنہا پڑھ کر وتر کو جماعت کے ساتھ پڑھنا
سوال
رمضان شریف میں زید نے عشاء کی نماز منفرد ہو کر پڑھی اور تراویح میں شریک ہو گیا تو وتر کی نماز زید جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جماعت کے ساتھ وتر پڑھنا اس کو درست ہے ان فاتته مع الامام ترويحة او ترويحتان او اكثر هل يقضيها قبل الوتر اويوتر ثم يقضيها ذكره في الذخيرة فقال اختلف مشائخ زماننا قال بعضهم يوتر مع الامام ثم يقضى مافاته من التراويح وقال بعضهم يصلى التراويح المتروكة ثم يوتر (كبيرى ص ۳۸۶)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔