رمضان کی وتر میں سورہ قدر
سوال
”سورة إنا انزلناه “ رمضان میں وتروں میں پڑھنا سنت ہے یا نہیں، ایک صاحب کہتے ہیں کہ سنت ہے دوسرے صاحب کہتے ہیں کہ میں سنت اسکو نہیں مانتا کیا حکم ہے؟
جواب
سوره إنا انزلناه کا وتر میں پڑھنا متعین طور پر احادیث سے ثابت نہیں اور سورتوں کی طرح یہ بھی ایک سورت ہے وتر میں پڑھنا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔