الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعاء قنوت

سوال

دعاء قنوت وتر اللهم انا نستعينك الخ . بسند صحیح کس کتاب میں منقول ہے۔ حصن حصین میں نؤمن بک و نتوکل علیک و نشکرک منقول نہیں یہ الفاظ کس حدیث میں منقول ہیں۔

جواب

دعاء قنوت کے یہ الفاظ مشہورہ ایسے حتمی نہیں کہ ان کے ترک یا تبدل سے نماز فاسد ہو جائے۔ جیسا کہ کتب فقہ زیلعی شامی الطحطاوی وغیرہ میں صراحة مذکور ہے دعاء اللهم انا نستعينك الخ. ابوداؤد کے حوالہ سے رسائل الارکان اور فتح القدیر میں منقول ہے اس میں لفظ نؤمن بک بھی مذکور ہے شرح سفر السعادة اور اعلاء السنن میں طبرانی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو