سورہ فاتحہ کے بعض الفاظ کو غلط ادا کرنا
سوال
ایک امام رب العالمین کی جگہ راب العالمين، يوم الدين کی جگہ يوم الدين، مستقیم کی جگہ مستقیم پڑھے تو اس صورت میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اگر ان الفاظ کو اس طرح پڑھا کہ رَبِّ الْعَالَمِین کی راء کو مفتوح پڑھا جس سے سننے والے کو اس کے ساتھ الف کا شبہ ہو گیا۔ اور يَوْمِ الدِّین کے واؤ کو بطریق لین پڑھا اور اس کے ماقبل فتحہ کو انفتاح فم اور انفتاح صوت کے ساتھ پڑھا جس سے شبہ ہو گیا کہ یوم الدین ہو گیا اور مُسْتَقِيمَ کے قاف کو صفت استعلاء کے ساتھ ادا کیا جس سے شبہ ہوا کہ مُستقیم پڑھا ہے، تو نماز ادا ہو گئی اور اس کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔