الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نستعین میں ألف کا اضافہ

سوال

سورۂ فاتحہ میں نستعین کی جگہ ”نستاعین» سورہ والضحی کی آخری آیت”واما بنعمة ربك فحدث “پڑھنے میں” ربک“کے بعد الف کا اضافہ کر دیتے ہیں اور سورہ ماعون میں طَعَامٍِ کو طُعامٍ پڑھنے میں نماز فاسد ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

ان غلطیوں سے نماز فاسد نہیں ہوتی تاہم اصلاح انکی بھی لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو