اَلْحَمْدُ لِلہ پڑھنا
سوال
امام نے سورہ فاتحہ میں الحمد کے بجائے الحمد للہ پڑھا۔ معنی میں کوئی تبدیلی ہوئی یا نہیں ہوئی؟ نماز میں کوئی فساد لازم آیا یا نہیں؟
جواب
الحمد کی دال کا پیش کچھ بڑھا دیا یا دال کے بعد فوراً اللہ پڑھا تو بھی نماز درست ہو گئی اس سے بھی سجدہ سہو لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔