الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیت کا کچھ حصہ حذف کر دینے سے نماز کا حکم

سوال

امام صاحب نے سورہ بینہ میں اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحاتِ کے بعد لَهُمُ جَنَّتٍ تَجْرِی شروع کر دیا اور اسی پر نماز ختم کر دی۔ نماز لوٹائی نہیں گئی کیا نماز ہوگئی؟ امام صاحب کا خیال ہے کہ نماز صحیح ہو گئی۔

جواب

امام صاحب کا خیال درست ہے، نماز صحیح ہوگئی، لوٹانے کی ضرورت نہیں۔ وان لم يكن (الحذف) على وجه الايجاز والترخيم فان كان لا يغير المعنى لا يفسد صلوته (عالمگیری ص ۱ ۴ ج ۱. مطبوعہ کانپور)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو