سورہ إذا زلزلت میں عکس کر کے پڑھ دیا
سوال
سورہ اذا زلزت میں فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يرہ کی جگہ ومن یعمل مثقال ذرة شراً یرہ یا اس کے عکس اگر پڑھ دیا تو نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
جواب
اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔