الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمع متکلم کے ألف کو گرانا

سوال

اگر قاری نے لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ کے بجائے اَنْزَلْنَ پڑھا یعنی جمع متکلم کو جمع مؤنث غائب سے بدل دیا تو کیا نماز فاسد ہو جائے گی؟

جواب

جمع متکلم کے اس الف کو اس جگہ گرا دینا درست نہیں، پورا خیال رکھیں۔ لیکن دیگر مقامات پر اجتماع ساکنین کی صورت میں یہ الف گر جاتا ہے۔ جیسے وَأَنْزَلْنَا الْحَدِيدِ، نَزَّلْنَا الذِّكْر اس لئے ایسی حالت میں نماز کو فاسد نہیں کہا جائے گا۔ فساد کے بچانے کے لئے اتنا بھی کافی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو