دو آیتیں درمیان سے چھوٹ گئیں
سوال
قال لا تختصموا کے بجاۓ وما انا بظلام للعبید پڑھتا ہے۔اس کے بارے میں مطلع فرمائیں۔
جواب
اگر غلطی سے دو آیتیں چھوٹ گئیں تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔