دو آیتوں کا چھوٹ جانا
سوال
نماز میں سوره عَمَّ يتساءَلُون میں حَمِيمًا وَ غَسَّاقًا جَزَاءً وَفَاقًا إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَاباً کے بعد کی آیتوں کو چھوڑ کر فَذُوقُوا فَلَنْ نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَاباً پڑھ دیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟
جواب
ان دونوں غلطیوں سے نماز فاسد نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔