بھول سے آیات چھوٹ جائیں تو نماز کا حکم
سوال
ایک شخص نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعد سورت ملاتا ہے اور ایک آیت پڑھنے کے بعد بھول جاتا ہے پھر تین چار آیتیں چھوڑ کر آگے بڑھتا ہے اس طرح شروع اور اخیر میں تین یا تین سے زائد آیتیں پڑھیں درمیان میں تین آیتیں بھول گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب
اس سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا اگر آیت پر سانس ختم کر کے دوسرے سانس میں تین چار آیت کے بعد پڑھتا ہے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔