ض کو بلفظ د پڑھنا
سوال
نماز میں ولا الضالین کو بلفظ دال پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
جو شخص ض کو صحیح ادا کرنے پر قادر ہو کر اس جگہ د پڑھے گا اس کی نماز نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
نماز میں ولا الضالین کو بلفظ دال پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
جو شخص ض کو صحیح ادا کرنے پر قادر ہو کر اس جگہ د پڑھے گا اس کی نماز نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو