الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سورہ لہب میں مَالُهُ کی جگہ مَالَهُ پڑھا

سوال

ایک شخص نے مغرب کی نماز میں سورہ لہب پڑھا اور مالہ کی جگہ سهواً مَالَهُ پڑھ دیا تو کیا نماز ہو جائے گی یا نماز کا لوٹانا ضروری ہے؟

جواب

اس غلطی کی وجہ سے نماز فاسد نہیں ہوئی۔ معنی نہیں بگڑے۔ صحیح پڑھنے کا خیال رکھا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو