نماز میں ترجمہ کی طرف دھیان دینا
سوال
نماز میں دل لگنے کے لئے ایک صاحب آیت پڑھ کر پھر اس کے ترجمہ کی طرف دھیان دیتے ہیں اس میں سکوت کے ساتھ کچھ وقفہ ہو جاتا ہے، مگر تین تسبیح سے کم بتاتے ہیں، تاہم اس طرح چند آیتوں کا وقفہ جمع ہو کر تین تسبیح سے زیادہ ہو جاتا ہے، ایسی حالت میں نماز درست رہتی ہے یا نہیں؟
جواب
نماز تو اس طرح بھی ہو جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔