نماز میں پاس انفاس
سوال
میں نے ہر سانس میں سے لا اله الا اللہ کے نکلنے کی عادت ڈال لی ہے میں اگر جماعت سے نماز ادا کر رہا ہوں اور امام کی قرآت سنتے وقت یہ کلمہ نماز ادا کرتے وقت، ہر سانس سے نکلے تو میری نماز صحیح طور پر ادا ہوگی یا نہیں؟
جواب
نماز کی حالت میں اس سے پرہیز چاہئے قرآت امام کی طرف متوجہ رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔