نماز میں کھنکارنا
سوال
امام کے لئے نماز میں بغیر ضرورت کے بار بار گلا صاف کرنے کے لئے کھنکارنا جائز ہے یا مکروہ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز کراہت یا بلا کراہت جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
بلاضرورت کھنکارنا مکروہ ہے اگر اس میں الفاظ بھی پیدا ہو جائیں تو مفسد صلوٰۃ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔