الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقتدی کا سہواً قرآت کرنا

سوال

اگر مقتدی بھول کر امام کے پیچھے قرآن یا دعا پڑھ دے تو کیا نماز مکروہ ہو گی؟

جواب

جی ہاں مگر بھول کی وجہ سے تخفیف ہوگی

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو