اگر بتی کا دھواں ناک میں جائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال
اگر کوئی شخص کستوری (مشک) جلا کر نماز پڑھے تو نماز میں کوئی نقصان ہوگا یا نہیں جیسے رمضان المبارک میں کوئی قصداً کستوری جلائے تو اس سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے کیوں کہ دھواں منہ اور ناک میں چڑھ کر پیٹ اور دماغ میں پہنچتا ہے اب سوال یہ ہے کہ اگر بتی جلا کر نماز پڑھنے سے نماز فاسد ہو جائے گی۔
جواب
اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی اگر قصداً دھواں اندر پہونچائے گا جیسے سگریٹ میں پہنچایا جاتا ہے تب نماز فاسد ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔