الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گالی دینے والے کی نماز

سوال

زید صوم وصلوٰۃ کا پابند ہے، لیکن گالی ہر وقت منہ سے جاری رہتی ہے، کا اس قبیح خصلت والے کی نماز، روزہ میں قباحت آئے گی؟

جواب

اس خصلت قبیحہ کے باوجود نماز، روزہ جو کچھ بھی شرعی طریقہ پر ادا کیا جائے وہ ادا ہو جائے گا اس خصلت کی قباحت حدیث میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو