الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منھ ڈھانک کر نماز پڑھنا

سوال

اگر کوئی شخص ایسے طریق سے نماز پڑھے کہ اس کا سر اور بدن کا اکثر حصہ چادر کمبل لحاف سے ڈھکا ہوا ہے جیسا کہ آج کل سردی میں لوگ لحاف وغیرہ اوڑھ کر پڑھتے ہیں یہ مکروہ ہے یا نہیں؟

جواب

بدن کا اکثر حصہ اور سر ڈھکا ہوا ہونے سے نماز میں نقصان نہیں آتا۔ البتہ منہ اور ناک ڈھک کر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ فیكره التلثم وتغطية الانف والفم في الصلوة لانه يشبه فعل المجوس المراقي الفلاح ص ۲۰۵ تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ باہر نکالنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو