الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام مصلے پر مقتدی فرش پر

سوال

اکثر امام مصلی پر نماز پڑھاتے ہیں اور مقتدی فرش پر بغیر مصلی کے نماز امام کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔ کیا ایسی جماعت میں مقتدیوں کی نماز میں کچھ کراہت ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

نہیں بلکہ زمین کی نماز بہ نسبت مصلی کے افضل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو