الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

الٹا کرتا پہن کر نماز

سوال

الٹا کرتا پہن کر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں جیسے الٹی ٹوپی الٹا کرتا اور الٹا پائجامہ پہن کر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں اور الٹے مصلیٰ یا الٹی صف پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

نماز تو ادا ہو جائے گی مگر الٹا پہن کر پڑھنا مکروہ ہے بد تمیزی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو