دیوار قبلہ پر نظر پڑنا
سوال
اگر رکوع یا سجدہ سے اٹھتے بیٹھتے وقت امام یا منفرد یا مقتدی کی نگاہ دیوار پر اتفاقاً پڑ جائے تو کیا نماز مکروہ ہو گی؟ اور اگر قصداً ایسا کرے تو کیا حکم ہے؟
جواب
سامنے کی دیوار پر نظر پڑ جانے سے نماز مکروہ نہیں ہوگی۔ قصداً ایسا کرنا خلاف مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔