استعمالی رومال کو سر پر باندھ کر نماز پڑھنا
سوال
ایک رومال جس سے وضو کا پانی ہاتھ پاؤں وغیرہ سے پونچھ کر اسی رومال کو بجائے ٹوپی یا دو پٹہ کے سر پر باندھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
پڑھ سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔