طبعی کراہت کی وجہ سے نماز میں کراہت
سوال
بکر امام کے مصلے پر آکر سوتا ہے جس سے پسینہ کی بد بو پیدا ہو جاتی ہے۔ امام کو اس فعل سے طبعی کراہت ہے۔ تو اس سے نماز مکروہ ہوتی ہے یا نہیں؟ اور بکر کا یہ طریقہ کیسا ہے؟
جواب
طبعی کراہت کی وجہ سے نماز مکروہ تو نہیں ہوئی لیکن بکر کا یہ عمل غلط ہے اس کو باز آنا چاہیے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔