الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کم عرض کی دری پر

سوال

ایسی کم عرض کی دری پر (جس پر پیر اور انگوٹھے تو آتے ہیں باقی ہاتھ اور سر سجدہ میں فرش پر ٹکتا ہے) نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

ایسی حالت میں نماز بلا کراہت درست ہے کیونکہ زمین پر نماز پڑھنا بہ نسبت دری کے افضل ہے اور سر جو کہ اشرف ہے وہ زمین پر ہی رہنا افضل ہے ولابأس بالصلوة على الطنافس واللبود وسائر الفرش اذا كان المفروش رقيقاً ولكن على الارض وعلى ما انبته الارض افضل منیۃ وکبیری ص ۳۴۷۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو