الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عین نماز میں طلوع شمس

سوال

فجر کی نماز میں نیت باندھنے کے بعد یا ایک رکعت پڑھنے کے بعد آفتاب طلوع ہو گیا تو ایسی حالت میں نماز ہوگی یا نہیں یا قضا نماز جماعت سے ادا کی جائے یا فردا فردا قضاء کی جائے؟

جواب

ادا نہیں ہوگی اگر سب کی فوت ہو گئی تو جماعت سے پڑھیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو