الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سجدہ میں دونوں پیر کی سب انگلیاں اٹھ جائیں تو کیا حکم ہے

سوال

سجدہ میں جا کر اگر دونوں پاؤں اٹھ جائیں تو یہ کیا ہے (لیکن مقدار میں تین تسبیح کے نہیں) اگر تین تسبیح کی مقدار ہو تو کیسا ہے؟

جواب

اگر تین تسبیح سے کم مقدار تک دونوں پیر بالکل زمین سے اٹھے رہے پھر دونوں پیر یا ایک پیر کی انگلی رکھ لی تو نماز درست ہو جائے گی اگر تین تسبیح کی مقدار پیر بالکل اٹھے رہے تو نماز درست نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو