امام کا اگر سجدہ میں انتقال ہو جائے
سوال
امام نماز پڑھا رہا ہے اور سجدہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ دوسری رکعت میں یا تیسری رکعت میں کیا حکم ہے؟
جواب
مقتدی از سر نو نماز پڑھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
امام نماز پڑھا رہا ہے اور سجدہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ دوسری رکعت میں یا تیسری رکعت میں کیا حکم ہے؟
مقتدی از سر نو نماز پڑھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو