بلغم منہ میں لئے ہوئے نماز
سوال
بلغم منہ میں لیے مگر منہ کھول کر نماز ادا کر لے تب کیا حکم ہے اور اگر تسبیح منہ بند کر کے کہدے تب کیا حکم ہے؟
جواب
اگر اس سے قرات ترک ہو جائے گی تو نماز نہیں ہوگی بغیر زبان اور لبوں کو حرکت دیئے تسبیحات کس طرح کہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔