كُلُّ صَلوةِ أُدِيَتُ مَعَ كَرَاهَةِ التَّحْرِيمِ تَجِبُ إِعَادَتُهَا
سوال
كُلُّ صَلوةِ اَدَّيْتُ مَعَ كَرَاهَةِ التَّحْرِيمَةِ تَجِبُ إِعَادَتُهَا یہ قاعدہ اپنے عموم کے اعتبار سے صحیح ہے۔ امداد الفتاوی میں اس کی عمومیت پر انکار کیا ہے اور شامی کا حوالہ دیا ہے۔ اس میں مکمل بیان فرماویں۔
جواب
جی ہاں، اس میں اتنی عمومیت نہیں جتنا الفاظ سے مفہوم ہوتا ہے شامی ص ۳۰۷ وص ۲۸۶ ج ۱ میں تفصیل مذکور ہے۔ وہ ملاحظہ کر لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔