کیا نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے
سوال
کیا نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے؟
جواب
جس نماز میں واجب ترک ہو گیا ہو وہ واجب الاعادہ ہے مگر یہ اعادہ وقت باقی رہنے تک ہے وقت ختم ہونے پر وجوب ساقط ہو جاتا ہے اس وقت استغفار کے ذریعہ مکافات کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔